
قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی بینچز بحث میں رہے، اپوزیشن نے حکومت کو ’ناقص معاشی پالیسیوں‘ پر عمل پیرا ہونے پر تنقید کی اور حکومت نے ان کا دفاع کیا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی بحث کے دوران ایک اہم موضوع بنا رہا جو وقفہ سوال و جواب اور اس سے آگے بھی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZjGVkY
0 comments: