
بلوچستان پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ضلع مستونگ میں کارروائی کرتے ہوئے 9 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں محکمے نے آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کالعدم تنظیم…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3m4JcJo
0 comments: