
بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان نے وزیراعلیٰ جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کردیا۔ ترجمان بی اے پی سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ جام کمال نے مجھے میرے بیٹے کے ذریعے آفربھیجی، میرے بیٹے کو من پسند وزارت اور دیگرکی آفرکی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جام کمال میں اتنی جرات نہیں کہ آفر مجھے کرتے، ہم…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3DG3b7q
0 comments: