
امریکی ڈالر ایک ہفتے کے دوران ڈالر65 پیسے مہنگا ہوکر 171.18 روپے اور یورو 50 پیسے مہنگا ہو کر 199روپے بند ہوا۔ امریکی ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاﺅ سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر65 پیسے مہنگا ہوا۔ رپورٹ میں بتایا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3n0q9iH
0 comments: