
بکنگ کورٹ نے 9 سال بعد فراڈ کیس کا فیصلہ جاری کردیا، جس کے مطابق ایک ہی گھرانے کے تین افراد کو چودہ سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ کراچی کی بینکنگ عدالت نے بینک فراڈ کے مقدمےکا فیصلہ 9سال بعدسنا دیا۔ فیصلے کے مطابق مجرموں کو 14 سال قید بامشقت اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3aHJ4ZW
0 comments: