
وزارت داخلہ نے لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے مزید علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، داتا دربار، شاہدرہ، راوی پل پر انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3GbRhE9
0 comments: