
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا ہے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقے میران شاہ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا تو اس دوران فائرنگ کے تبادلےمیں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آپریشن میں برآمد ہتھیار اور گولیاں بھی تحویل میں…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nosbcA
0 comments: