Sunday, October 31, 2021

12 دن کے بندش کے بعد جڑواں شہروں کے راستے کھل گئے

12 دن کے بندش کے بعد جڑواں شہروں کے راستے کھل گئے

راولپنڈی میں 12 روز بعد بند راستے کھول دیے گئے جب کہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین ابھی تک وزیرآباد اللہ والا چوک پر موجود ہیں۔

راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹائی دی گئیں جب کہ مری روڈ سے بھی کنٹینرز ہٹادیے گئے ہیں اور صدر سے فیض آباد تک مری روڈکو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ہے۔
فیض آباد انٹرچینج ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا اور راولپنڈی میں کئی دنوں سے بند میٹرو بس سروس بھی بحال کردی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Y1DCOL

0 comments:

Popular Posts Khyber Times