
پاکستان نے10 کروڑ افراد کی ویکسینیشن کا سنگ میل عبور کرلیا ، اسد عمر کا کہنا ہے کہ انتہائی ضروری ہےایک ڈوز لگوا نے والے دوسری ڈوزبھی لگوائیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ الحمد للہ آج ملک میں ویکسی نیشن کی تعداد…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3CallNZ
0 comments: