
سعودی وزٹ ویزے پر مملکت آنے والوں کیلئے توکلنا ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آن لائن پلیٹ فارم توکلنا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزٹ ویزا ہولڈر نے استفسار کیا کہ مذکورہ ویزے پر مملکت آنے والے کا توکلنا کس طرح رجسٹر کیا جائے؟۔ ایپ انتظامیہ نے وضاحت پیش کی کہ وہ…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3AC7I9y
0 comments: