
تاریخ کے طاقتور زلزلے نے آسٹریلیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، لمحوں میں فلک بوس عمارتیں مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔ خوفناک زلزلہ آسٹریلوی وقت کے مطابق صبح نو بجکر 15 منٹ پر آیا، زلزلے کا مرکز میلبورن سے تقریباً 180 کلو میٹر شمال مشرق میں مانس فیلڈ میں تھا، زلزلے کے جھٹکے پورے میلبورن اور سڈنی اور…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3EHw3gL
0 comments: