
پاکستان نے طالبان کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے لیے پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے بتایا ہے کہ پاکستان نے طالبان حکومت کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ طالبان کی قیادت سے سی پیک اور دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جس کا مقصد افغان معیشت کو سہارا دینے کے مواقع تلاش کرنا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3m1rLbm
0 comments: