Wednesday, September 15, 2021

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اماراتی ہم منصب کو دبئی ایکسپو2020 کے انتظامات پر مبارکباد

شاہ محمود قریشی اور شیخ عبداللہ بن زید النہیان

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی ہم منصب کو دبئی ایکسپو2020 کے انتظامات پر مبارکباد دیتے ہوئے افغانستان صورتحال پر مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا‌۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ، جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان کثیرجہتی دو طرفہ تعلقات…



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/395R7z0

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times