Friday, August 20, 2021

محکمہ جنگلات کا ملازم جنگل میں لگی آگ بجھاتے ہوئے شہید، وزیر اعظم کا خراج عقیدت

محکمہ جنگلات کا ملازم جنگل میں لگی آگ بجھاتے ہوئے شہید، وزیر اعظم کا خراج عقیدت

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنگلات کی حفاظت کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ 19 اگست کو محکمہ جنگلات کے ایک اور ہیرو جمشید اقبال نے جام شہادت نوش کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ہیرو ہیں جو سرسبز پاکستان کے لیے جنگلات کی حفاظت کر رہے ہیں۔


وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جمشید اقبال چترال کے جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر جمشید اقبال اور جنگلات کی تصاویر بھی شیئر کیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mhdmK5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times