
صحافیوں کوہراساں کرنےپرسپریم کورٹ کےازخودنوٹس کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا۔ عدالت کوایف آئی اے کی صحافیوں کیخلاف مقدمات پر مبنی پریس ریلیز دی گئی ہے۔ فیصلے میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں ایف آئی اے نے اپنےدائرہ اختیار سے تجاوز کیا پریس ریلیز میں نہیں لکھا صحافیوں نے عدلیہ کے خلاف کیا رپورٹ کیا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3sEeetw
0 comments: