Friday, August 20, 2021

ٹویٹرنے نئے فیچر”رپورٹ ٹویٹ” متعارف کرا دیا

ٹویٹرنے نئے فیچر”رپورٹ ٹویٹ” متعارف کرا دیا

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف کردیا ہے۔ٹویٹر کے نئے فیچر”رپورٹ ٹویٹ”کا مقصد عالمی وبا کورونا اور دیگر اہم عالمی موضوعات اور معاملات سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کا سد باب کرنا ہے۔ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ غلظ معلومات کی روک تھام کے لیے صارفین کے…



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kc4anw

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times