
گریٹر اقبال پارک میں لڑکی سے دست درازی اور تشدد کے کیس میں متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی کے جسم پر نیل اور خراشوں کے 13نشانات پائے گئے۔ متاثرہ لڑکی کی گردن اور دائیں ہاتھ پر سوجن ہے۔ رپورٹ کے مطابق سینے کے دائیں طرف 3 خراشیں ہیں اور بائیں بازو پر کہنی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ggaiKc
0 comments: