Friday, August 27, 2021

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورس کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورس کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ،آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ دہشت گرد کا اسلحہ اور ایمونیشن قبضے میں لے لیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ٹیگز :آئی ایس پی آر



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jo7jl9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times