
پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ترجمان کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق لاہور کے علاقے دھرم پورہ میں کارروائی کے دوران 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ جن کے قبضے سے آئی ای ڈی، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38jY2UH
0 comments: