Tuesday, August 3, 2021

حکومت کے کھوکھلے وعدے کاغذ کے ٹکڑے پربھی لکھنے کے قابل نہیں، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی

حکومت کے کھوکھلے وعدے کاغذ کے ٹکڑے پربھی لکھنے کے قابل نہیں، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے کھوکھلے وعدے کاغذ کے ٹکڑے پربھی لکھنے کے قابل نہیں ہیں۔

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم ذمہ دار ہوں گے، بلاول

بلاول بھٹو نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی ناامیدی کا سبب وہ شخص ہے جس نے عوام کو 50 لاکھ گھر اورایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔

بلاول بھٹو نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قوم نا اہل اور ناقابل حکومت کا بوجھ اٹھا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہر لحاظ سے ناکام ہو چکی ہے۔

بلاول نے ایک مرتبہ پھر پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا اشارہ دے دیا

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ سلیکٹڈ نے قوم کو درپیش سب سے بڑے چیلنج کی طرف سے آنکھیں بند کردی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3fs7Sb9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times