
افغان صدر اشرف غنی نے مستعفی ہونے کے بعد افغانستان چھوڑ دیا ہے۔ تھوڑی دیر قبل عہدہ صدارت سے مستعفی ہونے والے افغان صدر اشرف غنی افغانستان چھوڑ چکے ہیں اور وہ تاجکستان پہنچ گئے ہیں۔ تاجک میڈیا نےبھی اشرف غنی کی آمد کی تصدیق کردی ہے، تاجک میڈیا کے مطابق اشرف غنی کے ساتھ حمداللہ محب اورصدارتی آفس کےڈی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3m4Ak72
0 comments: