
ماہرین صحت نے پلاسٹک کے کپ کے استعمال سے پیدا ہونے والے مضر اثرات سے خبردار کردیا۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کپ انسانی جسم پر انتہائی مضر اثرات مرتب کرتے ہیں یہ انسان کو بیماری سے متاثر کرتے ہیں۔ پہلا مضر اثر پلاسٹک کی چھوٹی مقدار کے جذب ہونے کی وجہ سے ہے، دوسرا اس میں جمع…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kqSu0e
0 comments: