
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرون ملک فضائی سفر کے لیے 10 ستمبر سے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ سی اے اے کے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3yP84sL
0 comments: