
قومی ائیرلائن پی آئی اے کی 2 خصوصی پروازیں آج کابل جائیں گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق،افغان حکام اور کابل ائیرپورٹ انتظامیہ سے بات ہو گئی۔ خصوصی پروازیں آج ہی اسلام آباد واپس آئیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: مشیران سے کہہ دیا، جس قدر ممکن ہو اتنی خواتین کو افغانستان سے باہر نکالیں، بائیڈن
کینیڈا نے بھی کابل میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ دو فوجی طیاروں کے مدد سے کابل میں پھنسےکینیڈین،افغان اور دیگر افراد کو نکالا جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3j0rnJT
0 comments: