
وفاقی دارالحکومت کی تمام یونین کونسلوں میں ویکسی نیشن سینٹرز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تمام یونین کونسلوں میں کھولنے جانے والے ویکسی نیشن سیٹرز بنیادی، دیہی مراکز صحت اور اسکولز میں قائم ہوں گے۔ اسلام آباد کی یونین کونسل چراہ، کرپا، تمیر، پنڈ بیگوال، بھمبر تراڑ، نور پور شاہاں، سید پور، ملپور، بہارہ کہو میں…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3hgXAfl
0 comments: