Tuesday, July 6, 2021

سینئراداکاربہروز سبزواری اداکار احد رضا میر کے مداح ہوگئے

سینئر بہروز سبزواری اداکار احد رضا میر کے مداح ہوگئے

پاکستان کے سینئر اور مقبول اداکار بہروز سبزواری اداکار احد رضا میر کے مداح ہوگئے۔انسٹاگرام پر بہروز سبزواری کا ٹی وی شو میں شرکت کے دوران کی جانے والی گفتگو کا کلپ وائرل ہورہہا ہے۔

کلپ میں بہروز سبزواری کو احد رضا میر کی تربیت اور ان کی عادت کے باعث ان کی تعریف کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
بہروز سبزواری نے دوران انٹرویو احد کے ساتھ کیے گئے ایک سفر پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ احد رضا میر کے ہمراہ 6 ستمبر کے فنکشن میں شرکت کے لیے میں نے سفر کیا تھا، احد اتنا اچھا بچہ ہے، اس سفر میں، میں نے احد کو اور ان کے ماں باپ کو بہت دعائیں دی۔
داکار کا کہنا تھا کہ احد اتنا تمیز دار اور اچھا بچہ ہے کہ میرا سامان اٹھارہا تھا، احد کی تربیت دیکھ کر میں احد کا مداح ہوگیا ہوں



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ArmDUB

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times