Saturday, July 3, 2021

ہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

ہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج کر دیا گیا۔ ہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیا۔

 

درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی۔

درخواست میں وفاقی حکومت اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ حکومت نے خلاف قانون پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے یکم جولائی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TujEtG

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times