Friday, July 16, 2021

پاکستان اور ازبکستان میں باہمی روابط کا پرجوش آغاز ، وزیر اعظم

 پاکستان اور ازبکستان میں باہمی روابط کا پرجوش آغاز ، وزیر اعظم

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کا پرجوش آغاز ہو رہا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کا بہت پرجوش آغاز ہو رہا ہے۔ پاکستان اور ازبکستان میں باہمی روابط، تجارتی اور سیاسی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے تاریخ کی کتابوں میں ازبکستان اور تیمور کے بارے میں پڑھا ہے۔ تیمور نے ہندوستان پر300 سال حکومت کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3BmICwv

0 comments:

Popular Posts Khyber Times