Saturday, July 17, 2021

کورونا کی دوسری خوراک لگوانے کے لیے مدت کم کر دی، وزارت صحت کا بیان

کورونا کی دوسری خوراک لگوانے کے لیے مدت کم کر دی، وزارت صحت کا بیان

وزارت صحت نے کورونا کی دوسری خوراک لگوانے والوں کے لیے مدت کم کر دی۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی دوسری خوراک اب مقررہ مدت کی تکمیل پر واک ان کر دی گئی ہے اور دوسری خوراک لگوانے کی مدت میں بھی کمی کر دی گئی ہے۔
حکام وزارت صحت کے مطابق سائنو فارم کی دوسری خوراک اب 21 دنوں کے بعد لگوائی جا سکتی ہے جبکہ شہری سائنو ویک کی دوسری خوراک اب 28 دنوں کے بعد لگوا سکیں گے۔
وزارت صحت کے حکام کے مطابق ایسٹرا زینیکا کی دوسری خوراک بھی اب 28 دنوں کے بعد لگوائی جا سکے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UjAITL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times