Saturday, June 26, 2021

شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس دونوں کو قتل کردیا

قتل کیس

قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق اسحاق نامی شخص نے ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا، موقع سے شواہد اکٹھے کرکے گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ جاں بحق ہونے والی خواتین کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3y1kahH

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times