Saturday, June 12, 2021

غیر ملکی عازمین رواں برس حج نہیں جاسکیں گے

 پاکستان سمیت غیر ملکی عازمین رواں برس حج نہیں جاسکیں گے

کورونا وبا کے باعث پاکستان سمیت غیرملکی عازمین رواں برس حج کے لئے سعودی عرب نہیں جاسکیں گے۔سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار افراد ہی حج کرسکیں گے۔

جاری اعلامیے کے مطابق کسی ملک کے شہریوں کو رواں سال حج کےلیے نہیں آنے دیا جائے گا۔ بیرون ملک رہنے والے افراد کو حج کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف ویکسین لگوانے والے افراد کو حج کرنے کی اجازت ہوگی

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیر ملکی افراد حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2U13Hv7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times