Sunday, June 6, 2021

نوازشریف حکومت کو گولی کرانے میں کامیاب ہوئے جس کا عمران خان کو بڑا رنج ہے، شیخ رشید

نوازشریف حکومت کو گولی کرانے میں کامیاب ہوئے جس کا عمران خان کو بڑا رنج ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہےکہ نوازشریف حکومت کو گولی دینے میں کامیاب ہوئے جس کا عمران خان کو بڑا رنج ہے۔

اسلام آباد میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے اور جس کے خلاف پندرہ روز میں شہبازشریف کی طرف سے اپیل کی مدت بھی کل پوری ہوگئی ہے،شہبازشریف کو میری وزارت نے روکا ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اتنی نکمی اور تھکی ہوئی اپوزیشن نہیں دیکھی جے یو آئی جانے، ایف جانے اور نون جانے،آپس میں جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے ،جہانگیر ترین کے پورے ووٹ بجٹ کی منظوری میں عمران خان کو پڑیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T4cRXj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times