Saturday, June 12, 2021

کراچی میں سی این جی کے بعد فیکٹریوں میں بھی گیس بند کرنے کا فیصلہ

گیس

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں 3 روز سی این جی کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق صنعتوں اور کیپٹو پاور کو آج گیس بند رہے گی۔

خیا ل رہےکہ اس سے قبل سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ،جمعے کے روز سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

اعلامیے کے تحت سی این جی اسٹیشنزجمعہ کی صبح 12بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رکھنے کا اعلان سامنے آیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3wnUXxe

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times