Sunday, June 6, 2021

کورونا ویکسین سے متعلق سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانے پرسخت کارروائی کا اعلان

ویکسینیشن

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں جو بھی سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج ٹاسک فورس کی میٹنگ میں کورونا مثبت کیسز کےاعدادو شمارآئیں گے۔

انھوں نے کہا کہ اگرکورونا مثبت کیسزکی شرح میں کمی ہوئی توتاجروں کےمطالبات ضرور مانیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3pne3kA

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times