Wednesday, June 16, 2021

ٹیکس چوری کے حوالے سے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا ہے: وزیر خزانہ شوکت ترین

شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری کے مقدمات سالہا سال عدالتوں میں لٹکے رہتے ہیں اس لیے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا۔

شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے تاجر برادری کے تحفظات دور کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ دانستہ ٹیکس چوری کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سطح پر ہوگا، اس میں سے ایف بی آر کا جو کردار بجٹ میں تجویز کیا ہے وہ بھی ختم کردیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3iKgBYE

0 comments:

Popular Posts Khyber Times