
حکومت پنجاب نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دے دیں جوکہ اپنے اپنے اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر فلاحی کاموں میں اپنا کردار ادا کریں گی۔
راولپنڈی میں ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب کو ڈسٹرکٹ کنوینیئر مقرر کر دیا گیا جبکہ باقی اضلاع میں بھی قومی اور صوبائی اسمبلی کے ممبران پر مشتمل کمیٹیاں بنائیں گئیں۔
ضلعی ڈپٹی کمشنر اپنی ضلعی کمیٹی کے سیکرٹری اور باقی محکمہ جات کے ضلعی افسران اس کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2R1EoI6
0 comments: