Sunday, May 30, 2021

وزیراعظم عمران خان آج پھر ٹیلی فون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان آج عوام سے ٹیلی فون پر براہِ راست بات کریں گے۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان آج شام کو عوام سے ٹیلی فون پر براہِ راست بات کریں گے، اور عوام کے لئے ٹیلی فون لائنز شام 4 بجے کھول دی جائیں گی۔

وزیراعظم عمران خان عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے اور یہ سلسلہ ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر ایک ساتھ نشر کیا جائے گا۔

عوام وزیراعظم سے براہِ راست گفتگو کیلئے 051-9210809 ملا کر اُن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان رواں سال چوتھی مرتبہ شہریوں سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3pfeoG5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times