
واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر ایک بار پھر یوٹرن لے لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پالیسی تسلیم نہ کرنے والے افراد کی فیچرز تک رسائی محدود نہیں کی جائے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ حکومتوں اور پرائیویسی ماہرین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ پالیسی تسلیم نہ کرنے والے افراد کی فیچرز…
کمپنی کی جانب سے صارفین کو نئی اپ ڈیٹ کے بارے میں بار بار یاد دلایا جائے گا۔
واضح رہے کہ جنوری میں جب اس پالیسی کو متعارف کرایا گیا تھا تو متعدد صارفین نے دیگر پلیٹ فارمز جیسے ٹیلیگرام اور سگنل کا رخ کیا تھا۔
دوسری جانب بھارت میں مودی سرکارنے ایک اور بزدلانہ قانون کی آڑ میں سچائی کو دنیا سے چھپانے کی کوشش کی جس کیخلاف واٹس ایپ نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ بھارت میں آج سے سوشل میڈیا کے متعلق نئے قوانین کا اطلاق ہونا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3wx8e6q
0 comments: