Sunday, May 30, 2021

پی ڈی ایم شوکاز نوٹس پر معافی مانگے، ہم بالکل رجوع نہیں کریں گے: نیئر بخاری

 نیئر بخاری

پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نےکہا ہے کہ پی ڈی ایم شوکاز نوٹس پر معافی مانگے، ہم بالکل رجوع نہیں کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) شوکاز نوٹس پر معافی مانگے، ہم بالکل رجوع نہیں کریں گے، شہبازشریف اگرسمجھتے ہیں کہ وہ پی ڈی ایم کے نمائندے ہیں تو پھر بات نہیں ہوسکتی۔

نیئر بخاری کا مزید کہناتھا کہ سربراہی اجلاس کا فیصلہ تھا کہ لانگ مارچ ہوگا،عدم اعتماد تحریک ہوگی ،کہاں گیا لانگ مارچ ؟یہ کیوں پنجاب اسمبلی سے مستعفی نہیں ہوتے؟



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3iaKzVg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times