Sunday, May 16, 2021

لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

کورونا کیسز

لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔

لاہور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 23 فیصد سے زیادہ ہو گئی۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ صوبے میں مثبت کیسوں کی شرح 8 فیصد سے زائد رہی، صوبے میں مزید 52 اور لاہور میں 26 افراد کو آئی سی یوز میں داخل کروایا گیا۔

گزشتہ روز لاہور میں مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 4 جبکہ پنجاب میں تقریباً 4 فیصد تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3owx8Ax

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times