Sunday, May 2, 2021

عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام نے ایک اور اہم فیصلہ جاری کر دیا 

عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام نے ایک اور اہم فیصلہ جاری کر دیا 

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے عمرے کا ویزہ لازمی قرار دے دیا۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے عمرہ زائرین سے متعلق ائیر لائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے تحت سعودی عرب عمرے کے لیے آنے والے مسافروں کے پاس عمرے کا ویزہ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق عمرہ ویزہ سعودی وزرات خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ہو۔

مزید برآں سعودی حکومت کے عمرہ سے متعلق ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ucLjwA

0 comments:

Popular Posts Khyber Times