
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے۔وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے سفیرو ں سے گفتگو میں کہا کہ آج کی نشست کا مقصد اسلام فوبیا کے پھیلاوَ سے متعلق ایشوز زیر بحث لانے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک میں اسلام فوبیا میں اضافہ ہوا ہے اور مغربی ممالک میں مذہب کو مذہب کی طرح نہیں سمجھا جاتا۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم اپنے نبی ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے۔ ہمارے نبی ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور بدقسمتی سے بعض مغرب ممالک میں مذہب اسلام کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3aZyMVD
0 comments: