Monday, May 3, 2021

موٹروے ایم ون پر مسافر بس حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق

موٹروے ایم ون پر مسافر بس حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق

موٹروے ایم ون پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار بس لاہور سے مردان جارہی تھی کہ موٹروے ایم ون پر برہان انٹرچینج کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ایک بچہ اور خاتون بھی…

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر فوری امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال حسن ابدال منتقل کردیا گیا جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے شدید زخمیوں کو راولپنڈی منتقل کیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3b0iUSy

0 comments:

Popular Posts Khyber Times