Friday, May 28, 2021

پولیس نے لادی گینگ کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا

 پولیس نے لادی گینگ کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا

ڈیرہ غازی خان پولیس نے لادی گینگ کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ آپریشن میں پنجاب رینجرز، ایلیٹ فورس، پنجاب پولیس اور بی ایم پی کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔لادی گینگ کے ٹھکانوں کو چاروں اطراف سے فورسز نے گھیرلیا ہے۔ قانون نافذ کرنیوالے والے اداروں کے اہلکاروں نے رات دو بجے لادی گینگ کے ٹھکانوں کی طرف…

 تیسرے روز بھی آپریشن جاری ہے لیکن لادی گینگ کے سرغنہ اور ارکان کا اب تک سراغ نہیں مل دھار آلے سے قتل کر دیا تھا۔

ڈاکوؤں نے آپریشن شروع ہونے کے بعد تیسرے مغوی کو آزاد کر دیا تھا جس کے بعد وہ اپنے گھر پہنچ گیا تھا۔

سیمنٹ فیکٹری کے عقبی پہاڑی سلسلے اور قبائلی علاقہ کشوبہ میں ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے اور اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

پولیٹیکل اسسٹنٹ حمزہ سالک کے مطابق لادی گینگ کے کارندے کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں روپوش ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3p9Dy93

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times