
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کو مشیر بناکر وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا اور نوٹیفکیشن کے مطابق معید یوسف مشیر قومی سلامتی کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3tZVtj0
0 comments: