
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
I am PM of Pakistan and #WeStandWithGaza #WeStandWithPalestine pic.twitter.com/0Gpb9DxjJG
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 12, 2021
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی اور لکھا کہ میں پاکستان کا وزیر اعظم ہوں اور ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
وزیر اعظم نے وی اسٹینڈ ود غزہ اور وی اسٹینڈ ود فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی شیئرکیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3tGzQ76
0 comments: