Sunday, May 2, 2021

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

اسپتال

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق پانچوں بچے لڑکے ہیں اور خاتون کا تعلق لکی مروت سے ہے۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام بچے اور ماں صحت مند ہیں، سب کی خصوصی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vyAtRI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times