Saturday, April 24, 2021

کورونا ویکسین لیکر پی آئی اے کے دو طیارے چین سے اسلام آباد پہنچ گئے

کورونا ویکسین

کورونا ویکسین لیکر پی آئی اے کے دو طیارے چین سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 6852 سے تین لاکھ سے زائد کورونا ویکسین پہنچیں جبکہ دوسری پرواز پی کے 6853 بھی 3 لاکھ سے زائد ڈوز لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

پی آئی اے ترجمان کا بتانا ہے کہ تیسری پرواز بھی 10 بجے تک چین سے اسلام آباد پہنچ جائے گی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ چین سے کورونا ویکسین لانے کے لیے بوئنگ 777 طیارے استعمال کیے جا رہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QZsqhC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times