Thursday, April 8, 2021

سونا سستا ہوگیا، سونا خریدنے کے خواہش مند افراد موقع سے فائدہ اٹھائیں

سونا سستا ہوگیا، سونا خریدنے کے خواہش مند افراد موقع سے فائدہ اٹھائیں

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام کے بعد اب کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں دو روز قبل سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا تھا لیکن اب معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سعودی عرب میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت کم ہوکر 209.91 ریال فی گرام ہوگئی۔ خیال رہے بدھ کو 24 کیرٹ کا ایک گرام 210.39 ریال میں فروخت ہورہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق مملکت میں 22 کیرٹ سونا 192.42 ریال فی گرام ہوگیا۔ جبکہ 21 کیرٹ 183.68 ریال فی گرام اور 18 کیرٹ سونا 157.44 ریال فی گرام فروخت کیا گیا۔

مارکیٹ میں 12 کیرٹ سونے کی بھی مانگ ہے جس کی قیمت 104.96 ریال فی گرام ریکارڈ کی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3uyXL9A

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times