Thursday, April 22, 2021

کورونا وائرس، پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا

ویکسین

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق طیارہ چینی ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچا ہے اور پاکستان نے سائنو ویک ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہےکہ چین کی سائنو ویک ویکسین پہلی بار پاکستان لائی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32DaDj9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times